کمپنی پروفائل

ہمارا نصب العین

ہم اپنی فیلڈ میں سب سے بہتر سروس فراہم کرنے والے بننا چاہتے ہیں جو سب سے مؤثر اور بہتر سرمایہ کاری حل فراہم کر سکیں۔

ہمارا مقصد

ہمارا مقصد اعلیٰ اخلاقی اور پیشہ ورانہ معیار کو برقرار رکھتے ہوئے، ضروری پروڈکٹس، بہترین کسٹمر سروس اور زیادہ آمدن والی پروڈکٹس پر فوکس کرنا ہے۔ نیز مقامی اور بین الاقوامی دونوں سرمایہ کاروں کی پہنچ میں رہتے ہوئے عوام الناس کو “انویسٹمنٹ مینجمنٹ سروس” کے بارے میں تعلیم دینا ہے۔

کمپنی کا درجہ: عوامی مفاد پر مبنی کمپنی (کیٹگری)
کمپنی کا اندراج نمبر: K-08280
اندراج کی تاریخ: 3 /اپریل 2001ء
قومی ٹیکس نمبر: 1456150-6

اے ایم سی کی درجہ بندی: AM1 (JCR-VIS)

منظور شدہ دفتر:
ہیڈ آفس ایڈریس:
UBL فنڈ منیجرز لمیٹڈ، چوتھی منزل، سیدنا طاہرصیف الدین میموریل بلڈنگ۔ بیومونٹ روڈ ، سول لائنز۔ کراچی پاکستان۔
فون: 0800-26336

معلومات اور ذیلی ادارہ کی تفصیلات

کمپنی کا ای میل ایڈریس:

info@ublfunds.com

کسٹمر سروسز کا ای میل ایڈریس

customercare@ublfunds.com

ویب سائٹ: https://www.alameenfunds.com/

ہیڈ آفس: UBL فنڈ منیجرز لمیٹڈ، چوتھی منزل، سیدنا طاہرصیف الدین میموریل بلڈنگ۔ بیومونٹ روڈ ، سول لائنز۔ کراچی پاکستان۔

فون: 0800-26336

Welcome to Al-ameen

Log in or Sign up

I already have a login

Welcome back! After logging in, you can continue where you left off or start something new today.

I’m new to Al-Ameen Funds

Nice to meet you! To get started, just create your profile and Account ID—then you’ll be all set to explore and enjoy Al Ameen’s mobile app and services.

How can we help you?